غربت دیدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی۔